• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

35 سالہ شخص کا اقدام خود سوزی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ملتان(سٹاف رپورٹر) 35سالہ شخص کی خودسوزی کی کوشش، تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق چاہ لومڑی والا کےرہائشی واجد نے گھریلوتنازع پر خود کو کمرے میں بند کرکے آگ لگالی جسے ریسکیو1122نے تشویشناک حالت میں علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا۔ اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔
ملتان سے مزید