• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے یوم تاسیس اور نومنتخب عہدے داروں کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام یوم تاسیس اور تقریب حلف برداری کی تقریب آ ج ہوگی، تقریب کے مہمان خصوصی محمد سرور چوہدری صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ پنجاب ہوں گے، جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملتان رانا عبدالرحمان مبشر کا کہنا ہے کہ یوم تاسیس ہماری نظریاتی شناخت اور تنظیمی جدوجہد کی علامت ہے۔
ملتان سے مزید