• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسند کی شادی نہ ہونے پر نوجوان کی خود کشی کی کوشش

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نوجوان نے خودکوفائرمارکر زخمی کرلیا،تھانہ صادق آبادکو اے ایس آئی محمد شہزاد ظفر نے بتایاکہ بے نظیر بھٹو ہسپتال پہنچا جہاں راحیل ظفر کوزخمی حالت میں پایا جس نے بیان دیا کہ میں اپنے بھائی کی سالی سے شادی کرنا چاہتا ہوں مگرمیرا بھائی اور بھابی نہیں مان رہے تھے جس پرمیں نے خود کو کو پسٹل سے فائر کر کے خود کشی کرنے کی کو شش کی ۔
اسلام آباد سے مزید