• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈنے گمشدہ ساجد کے کیس کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ (پ ر)ممبر بلوچستان نیشنل کمیشن آن دی رائٹس آف چائلڈ محمد ہاشم کاکڑ نے گمشدہ ساجد ولد حاجی فیروز جو نیو کاہان میں ایک مری بلوچ کے پاس ہے کے کیس کا نوٹس لے لیا ہے۔ اس سلسلے میں ورثاءکی تلاش کیلیے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ اس سے پہلے بھی کمیشن نے گمشدہ بچوں کے حوالے سے اقدامات کیے ہیں۔عوام الناس سے گزارش کی جاتی ہے کہ بچے کے ورثاءکی تلاش میں مدد کی جائے اور درج زیل ٹیلی فون نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید