• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ: پاک، بھارت ٹاکرے سے پہلے شائقین کا جوش بڑھنے لگا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے ٹاکرے سے قبل شائقین کرکٹ کا جوش بڑھنے لگا۔

پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کےلیے چاچا کرکٹ نے دبئی کا رخ کرلیا ہے۔

ایونٹ کے ہائی وولٹیج میچ سے قبل چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے دنیا کے ہر گراؤنڈ میں جاتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں پاکستانی ٹیم کو بھرپور انداز میں سپورٹ کریں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید