• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سیلاب سے تباہی دیکھ کر دکھ ہوا، بھارتی وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بھاری وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے اپنی دلی تعزیت اور تاسف کا اظہار کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا، معمولات کی جلد از جلد بحالی کیلئے پر امید ہیں،ہم جانی نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید