• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر آج مزید مہنگا ہو گیا، روپیہ پھر قدر کھونے لگا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار ہونے کے بعد اب پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے اور پاکستانی روپیہ پھر زوال پزیر ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپے 58 پیسے منہگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

اُدھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 154 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41920 ہو گیا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید