سعودی عرب میں خوفناک حادثہ، چلتا ہوا جھولا دو ٹکڑے ہوگیا
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ سعودی عرب کے سیاحتی شہر طائف میں پیش آیا جہاں مشہور جھولا دورانِ سواری اچانک ٹوٹ گیا اور اس میں سوار متعدد افراد ہوا میں اڑتے ہوئے زمین پر جا گرے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ۔