• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان: کابل کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک، 13 زخمی

افغان دارالحکومت کابل کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

افغان حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 

افغان حکام کا مزید کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں دھماکے کی نوعیت سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید