• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کا مہنگائی، بلوں میں ظالمانہ اضافہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف عزیز بھٹی ٹاؤن کے زیر اہتمام مغلپورہ چوک میں مہنگائی لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔