• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا: ساحل پر پھنسی 200 پائلٹ وہیل مر گئیں

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 200 پائلٹ وہیل مر گئیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ساحل پر زندہ بچ جانے والی 35 وہیلز کو ریسکیو کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

ماہرین کے مطابق خوراک کی تلاش میں آنے والا وہیل کا غول تسمانیہ کے ساحل پر پھنس گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید