• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیر تعمیر عمارت، مکان کی چھتیں گرنے سے مزدور اور خاتون جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے سےایک مزدور جاں بحق3 زخمی ہوگئے ،جبکہ یوسف گوٹھ بیکری کے قریب واقع مکان نمبر A-3 کی چھت گرنے سے نامعلوم خاتون جاں بحق ہو گئی، عمر 46 برس ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید