• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار) محکمہ فشریز کے تمام ضلعی دفاتر میں اینٹی ڈینگی ڈے کی مناسبت سے آگاہی سرگرمیاں ہوئیں۔ پنجاب بھر میں ڈینگی کے خلاف آگاہی واکس، آگاہی پمفلٹس کی تقسیم، سیمینارز اور دیگر سرگر میاں ہوئیں۔
لاہور سے مزید