• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے قتل کیس کے ملزم کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا، کوٹلی ستیاں پولیس نے بہاولنگر کے رہائشی اللہ یار نامی شخص کو قتل کرنے کے الزام میں اضرار حسین کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا، پولیس کے مطابق مقتول کی نعش جنگل سے ملی تھی جسے قتل کے بعد نعش کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی تھی، دوران سماعت ٹھوس شواہد نہ ہونے پر عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے گزشتہ روز ملزم کو بری کرنے کا حکم دیدیا۔
اسلام آباد سے مزید