• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم عورت گھرمیں گھس کرقیمتی گھڑی اور رقم چوری کرکے ساتھی مرد کے ہمراہ فرار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)نامعلوم عورت گھرمیں گھس کرقیمتی گھڑی اور رقم چوری کرکے اپنے ساتھی مرد کے ہمراہ فرار ہوگئی ،تھانہ دھمیال کو کرن خان نے درخواست دی کہ دن پونے ایک نے ہاتھوں پر گلوز پہنے ہوئے تھے میرے گھر کی دیوار پھلانگ کر بھاگنے لگی ،تومیں نے عورت کی سویٹر پکڑی تو وہ نیچے گرگئی،اسی اثنا میں موٹر سائیکل ڈرائیور نیچے اترا اوراس نے عورت کو مجھ سے بھگا دی جب میں گھر واپس آئی تو دیکھا کہ میرے گھر سے میرے سسر کی رولیکس گھڑی مالیتی 2لاکھ روپے اور رقم 18ہزار روپے موجود نہ تھی جووہ چوری کرکے لے گئے ۔
اسلام آباد سے مزید