• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداروں نے حکومتی احکامات نظر انداز کر دئیے

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے اعلان کے ساتھ ہی نجی تعلیمی اداروں نے حکومتی احکامات کو نظر انداذ کرتے ہوئے سپورٹس ویک شروع کردئیے ہیں۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او طارق محمود کے علم میں لانے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کے دوران نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد کی تھی۔
اسلام آباد سے مزید