اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات نے پاک پی ڈبلیو ڈی کے سپرٹنڈنگ انجئنر اسلام اآ باد محمد شہزاد کو ڈی جی پا ک پی ڈبلیو ڈی کے عہدے کا لک آفٹرچارج دیدیا ہے۔ سیکشن افسر ایڈ من ڈاکٹر علی رضا نے سیکرٹری ہا ؤسنگ کی منظوری کے بعد با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جا ری کردیا ہے۔ اس نوٹفیکیشن کا اطلاق بدھ 24دسمبر سے ریگولر ڈی جی کی تقرری تک ہوگا۔