• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل ملزم کو سزائے موت اور شریک ملزمہ کو عمر قید

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نادیہ اکرام نے قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت اور شریک ملزمہ کو عمر قید دیدی، راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کی پولیس نے جنید بھٹی اور شاہینہ سہزاد کو قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ارشاد خان کے دلائل مکمل ہونے پر گزشتہ روز عدالت نے جنید کو سزائے موت چار لاکھ روپے ہرجانہ اور شریک ملزمہ شاہینہ کو عمر اور چار لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
اسلام آباد سے مزید