راولپنڈی( نیوز رپورٹر) سید فضائل حسین کاظمی،سید وضاحت حسین کاظمی،سید اقارب حسین کاظمی کے زیر اہتمام ان کے والد سید وظائف حسین کاظمی مرحوم کی برسی امسال بھی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی۔اس سلسلہ میں 26 دسمبر بروز جمعہ دن دو بجے امام بارگاہ قصر الحسنین،بنگش کالونی،نزد اڈہ پیر ودھائی،راولپنڈی میں مجلس عزاء ہوگی ۔