• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)جامعہ نور القرآن جمال مصطفےٰ شیراں والی پارک گلشن شالیمار سکیم میں سالانہ جلسہ فضیلت وتصوف کانفرنس کل بروز اتوار9بجے صبح زیر صدارت پیر سید مسکین شاہ بخاری ہوگی۔ ستلج کے بالائی علاقوں میں 72گھنٹوں میں موسلادھار بارش متوقعلاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پراونشنل ڈائزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب فیصل فرید نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران دریائے ستلج کے بالائی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ہے۔
لاہور سے مزید