• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) کیپیٹل پولیس نے تھا نہ شمس کا لو نی کےاندھے قتل کو ٹریس کر کےمقتولہ کے حقیقی بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ 15ستمبرکو علی بخش ٹاون سے 44/45سالہ نامعلوم مقتولہ کی نعش ملنے پرقتل کا مقدمہ درج کیاگیا تھا۔ نعش کی شناخت (ج) کے نا م سے ہو ئی۔ دوران تفتیش پولیس نے مقتولہ کے حقیقی بیٹے سلمان ولد نواب سکنہ نوشہرہ کو گرفتار کرلیاجس نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے اپنی ماں کو گھریلو تنازعات اوراسکے کردار سے تنگ آکر قتل کیا۔
اسلام آباد سے مزید