• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکان کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کونیوالا ملزم گرفتار،فون برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) دکان کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کوگرفتار کرکے 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 8 موبائل فون برآمد کرلئے گئے، تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل شاپ موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید