فرمان الہی
نماز کے اوقات
جمعہ 5؍ ربیع الثانی 1448ھ 18؍ ستمبر 2026ء
بانی: میرخلیل الرحمٰن
گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
ایران جنگ
پاکستان
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ
صحت
تجارت
جنگ ای پیپر
آج کا اخبار
آج کے کالمز
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
آج کے کالمز
کالمزآرکائیو
تلاش کریں
ایران جنگ
تازہ ترین
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
بزنس
کالمزآرکائیو
جنگ ای پیپر
کراچی
لاہور
راولپنڈی
کوئٹہ
ملتان
لندن
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
میرا شہر
کراچی
اسلام آباد
لاہور
پشاور
کوئٹہ
ملتان
میگزینز
اقراء
صحت
کھانا خزانہ
فیشن اینڈ شوبز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فن و فنکار
سنڈے میگزین
تجزیے اور تبصرے
تعلیم
جنگ فیشن
فنانشل ٹائمز
کامرس
زراعت
میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی
تعمیرات
خواتین کا جنگ
گھر پیارا گھر
بیوٹی اینڈ اسکن کیئر
ماحولیات
نصف سے زیادہ
معیشت
کولاچی کراچی
ہمارا کل
جنگ فورم
اسپیشل ایڈیشن
بلادی
مڈویک میگزین
عالمی منظر نامہ
قرطاسِ ادب
وادی مہران
آرائش خانہ
جرم و سزا
نوجوان
بچوں کا جنگ
سیر و سیاحت
ٹیلی گراف
متفرق
اسپورٹس
Jobs
Jang English
Print Story
X
مال روڈ منصوبہ، ریس کورس و چیئرنگ کراس انڈر پاسز پر کام تیزی سے جاری
میرا شہر
اسلام آباد
18 ستمبر ، 2026
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) 25کلو میٹر طویل مال روڈ سگنل فری پراجیکٹ کے دو نئے انڈر پاسز پر کام تیزی سے جاری ہے۔ایک ہفتے میں چیئر نگ کراس انڈر پاس 23فیصد جبکہ ریس کورس(قاسم مارکیٹ)انڈر پاس کی مجموعی پراگریس27فیصد ہوگئی ہے۔ڈراپ کئے گے آرمی قبرستان انڈر پاس کے حصے میں انڈر پاس چھوڑ کر دیگر امورسڑک،ڈرین وغیرہ مکمل کئے جارہے ہیں۔مجموعی پراگریس 20فیصد ہوچکا ہے۔چیئر نگ کراس انڈر پاس کی904پائلز میں سے240 مکمل ہوگئی ہیں۔ ریس کورس کی852پائلز میں سے270مکمل ہوگئی ہے۔دونوں انڈر پاسز کی پائلز کیلئے سٹیل کے (پائلز کیج)100فیصد مکمل ہوچکے ہیں۔چیئر نگ کراس کی294میٹر ریٹرننگ وال بنے گی۔ریس کورس کی316میٹر ہے۔جس میںسےچھ فیصد مکمل ہوگئی ہے۔آرمی قبرستان چوک کی ریٹرننگ وال125میٹر ہے جو مکمل ہوگئی ہے۔چیئر نگ کراس اور ریس کورس انڈر پاسز کی جنوبی سائیڈ ڈرین98 فیصدجبکہ آرمی قبرستان چوک میں48فیصد مکمل ہوئی ہے۔قبرستان سروس روڈ پانچ فیصد مکمل ہوچکی ہے۔چیئر نگ کراس اور ریس کورس پر دو ویٹ ویل بن رہے ہیں۔جن کی دیواریں80فیصد مکمل ہوچکی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید
راولپنڈی ،دو مختلف کیسوں میں ایک کو سزائے موت،دوسرے کو دس سال قید
حرمین شریفین پر حوثی حملوں کیخلاف مرکزی مسلم لیگ کا اسلام آباد میں مظاہرہ
محکمہ تعلیم پنجاب کا کلاس فور کی دو ہزار آسامیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
ڈینٹل سرجن پرتشدد کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج
سابق ایم ڈی واسا راجہ شوکت کی والدہ سپرد خاک
آرمی یونیفارم میں ملبوس خود کو ایس ایس جی کا کیپٹن ظاہر کرنے والا نوسر باز گرفتار
دکان کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کونیوالا ملزم گرفتار،فون برآمد
اساتذہ کی شکایت پرجونئیر کلرک کےتبادلے کا خیر مقدم
گرین بس ڈرائیورز و عملہ کیلئے روڈ سیفٹی و ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی ورکشاپ
فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا
جڑواں شہروں میں شہری 16موٹرسائیکلوں سے محروم ہوگئے
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں پولیو مہم کی آگاہی کے حوالے سے ورکشاپ
رنگ روڈ منصوبے میں 30لاکھ روپے کا ڈیزل خورد برد کرنیوالےکیخلاف مقدمہ
پمزسے نومولود بچہ اغوا کا معاملہ، مقدمہ درج
عبدالخالق کی اہلیہ انتقال کر گئیں
سابق ایم ڈی واسا کی والدہ انتقال کر گئیں
X