• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم پنجاب کا کلاس فور کی دو ہزار آسامیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) محکمہ تعلیم پنجاب نے کلاس فور کی دو ہزار آسامیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔جن میں مالی، چوکیدار اور نائب قاصد وغیرہ شامل ہیں۔ پرائمر ی سکولز آؤٹ سورس کرنے کے بعد سے پرائمری اساتذہ کی30ہزار آسامیاں بھی پہلے ختم کی جاچکی ہیں۔کلاس فور ملازمین کی ختم کی گئی آسامیوں میں راولپنڈی کی 56،اٹک52، چکوال 65، جہلم کی24 اورمری کی26آسامیاں شامل ہیں۔
اسلام آباد سے مزید