• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایم ڈی واسا راجہ شوکت کی والدہ سپرد خاک

راولپنڈی(اپنے نامہ نگار سے )سابق ایم ڈی واسا راولپنڈی راجہ شوکت محمود ، راجہ عابد ارشاد ایڈووکیٹ اور راجہ آصف محمود کی والدہ کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان کوٹلہ میں بڑی تعداد میں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید