• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنگ روڈ منصوبے میں 30لاکھ روپے کا ڈیزل خورد برد کرنیوالےکیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)رنگ روڈ منصوبے میں 30لاکھ روپے کاڈیزل خورد برد کرنے والےکنسٹرکشن کمپنی کے ملازم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ صدر بیرونی کو صوبیدار ارشد اقبال کنسٹرکشن ٹیم انجینئرز ایف ڈبلیو او نے بتایاکہ سول ملازم برنر مین شہبازعلی جوکہ راولپنڈی رنگ روڈ پروجیکٹ اسفالٹ پلانٹ میں بطور برنرمین ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔
اسلام آباد سے مزید