ناخدائوں کے دعوے سن سن کر
بندہ کیسے نہ آسمان تکے
بات وہ ہے جو ہوسکے ثابت
کام وہ ہے جو آنکھ دیکھ سکے
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پچھلے وزیراعلیٰ کا استعفیٰ منظور ہو پھر نیا وزیراعلیٰ منتخب ہو۔
زلزلے کے جھٹکے باعث منفی درجۂ حرارت میں چیپورسن گوجال کے رہائشیوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں اُن کی امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔
دوسرے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 216 رنز بنا لیے تھے
انہوں نے مزید کہا کہ فلم کی پروموشنز کے دوران ٹیم نے میرے ساتھ انتہائی غیرپیشہ ورانہ اور نامناسب رویہ اختیار کیا،
شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا
علاوہ ازیں مویشیوں کی ویکسین کی عدم دستیابی کی بھی شکایات سامنے آئی ہیں جس سے مویشی مالکان پریشان ہیں۔
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
سندھ کے ضلع تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں بھی ڈینگی کے321 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
سمندری کیبل کی مرمت کے باعث آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہوسکتی ہے، مرمت کا کام آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سلیمان الجاسر سے بھی ملاقات کی۔
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان طالبان اور بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والی سرحدی کشیدگی کے باعث چمن، قلعہ سیف اللّٰہ اور چاغی سے پاک افغان سرحد دو روز سے بند ہے۔
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 50 کلو گرام آئس برآمد کرلی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا۔
کامیاب لوگوں میں چند بنیادی نوعیت کی عادتیں ہوتی ہیں ، جنہیں وہ مستقل اپناتے ہیں تاکہ وہ دوسروں سے ممتاز ہوں۔