• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر ) انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کے صدر ثاقب ریاض سندھو اور جنرل سیکرٹری منیب وارث نے سنٹرل پنجاب میں انصاف یوتھ ونگ نئے عہدیداروں کا اعلان کر دیا ۔ انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب کے نائب صدور میاں عباد فاروق اور مرزا نعمان بیگ نواز خان علیان خالد ڈاکٹر عمیرورک رانا حسن افتخار ڈپٹی جنرل سیکرٹری الیاس جٹ عدنان چشتی قاسم باجوہ رانا حسیب سیکرٹری میڈیا میاں عدنان اور سیکرٹری کوآرڈینیشن احسن کول نامزد کر دیا ہے ۔
لاہور سے مزید