• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوٹی ہوئی ٹانگ بھی شلپا شیٹی کو رقص سے نہ روک سکی

شلپا شیٹی کا رقص کا شوق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، کسی بھی بڑے بالی ووڈ ایونٹ یا بالی ووڈ شادی میں شلپا شیٹی رقص کرتی نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں ہندو تہوار کے موقع پر بھی شلپا شیٹی خود کو رقص سے روک نہ سکیں۔


اداکارہ کی ایک ٹانگ زخمی ہے، یہ انجری انہیں انڈین پولیس فورس پر مبنی ویب سیریز کی شوٹنگ کے دوران ہوئی تھی۔

انسٹاگرام پر حال ہی میں ریلیز کی گئی ویڈیو میں شلپا شیٹی کو فالگونی پھاٹک کے گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید