• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، واٹر کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد نہ کرنے پر سندھ حکومت کو نوٹس جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے واٹر کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد نہ پر سندھ حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیئے، درخواست گزار کے وکیل نے سماعت کے موقع کہا کہ درخواست گزار کا رہائشی علاقہ ماڈل کالونی بھی پانی اور سیوریج کے مسائل کا شکار ہے۔ ڈھائی سال میں ٹینڈر ہونے کے باوجود یو سی 3 شاہ فیصل کالونی میں عملی کام نہیں ہوا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید