• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، شجاعت کا حامد میر کو خراج تحسین

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے جیونیوز کے سینئر اینکر حامد میر کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ حامد میر نے ملک بھر کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، ان کا یہ کام کسی بھی سیاستدان اور وزیر سے بڑھ کر ہے، حامد میر نے بڑی جانفشانی سے خطرناک علاقوں کا دورہ بھی کیا، چودھری شجاعت نے کہا کہ حامد میر نے لوگوں کے مسائل کو اپنے پروگرام کے ذریعے عوام تک پہنچایا انہوں نے کہا کہ حامد میر کے اس جذبہ سے سیلابی صورتحال سے پریشان لوگوں کا حوصلہ بلند ہوا۔

اہم خبریں سے مزید