• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر، احسن رمضان اوربابر مسیح نے میچز جیت لئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسن رمضان اوربابر مسیح نے ورلڈ سکس ریڈ چیمپئن شپ میں اپنے پہلے میچز جیت لئے، ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے ابتدائی روز جمعرات کو احسن رمضان نے لیبیا کے اعلی والی کو جبکہ بابر مسیح نے ہانگ کانگ کے چو ہون مان کو شکست دی۔ چیمپئن شپ میں 21 ممالک کے 68 کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جنہیں سولہ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ہر گروپ سے دو کھلاڑی ناک آئوٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید