• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن سسٹم سے 5دنوں میں معذوری سرٹیفکیٹ کااجراء

لاہور(سپیشل رپورٹر) آن لائن سسٹم سے معذوری سر ٹیفکیٹ جاری کرنے کاعمل تیز ہو گیا۔ سروسز ہسپتال میں میڈیکل سوشل آفیسر عائشہ جواد نے بتایا کہ آن لائن سسٹم کی مدد سے پانچ دنوں میں معذوری سرٹیفکیٹ کا اجرا ممکن ہو گیا ہے ۔