• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس نے ڈرگ سمگلر کو گرفتار کرکے 15کلو چرس برآمد کرلی،تھانہ کینٹ پولیس نے ملزم مظفر خان کوگرفتارکرکے چرس برآمد کی۔پولیس کاکہناہے کہ ملزم نے شہر کے مختلف علاقوں خصوصاً طالب علموں تک منشیات پہنچانے کا انکشاف کیا ہے۔ ایس پی پوٹھوہار نے کہاکہ گزشتہ روزراولپنڈی پولیس نے مجموعی طور پر 5ملزموں کو گرفتار کرکے 16کلو350گرام چرس برآمد کی۔
اسلام آباد سے مزید