• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(جنگ نیوز) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے سرپرست اعلیٰ راجہ اسد حمید، چیئرمین مشتاق مغل، وائس چیئرمین حماد قریشی، صدر ملک سہیل اعوان، سینئر نائب صدر راجہ اسلم کیانی، جنرل سیکرٹری راجہ ظفر یوسف و دیگر ہمراہ کمرشل مارکیٹ کا دورہ کیا۔دورے کے دوران وفاقی وزیر نے ترقیاتی اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور سرکاری اداروں کی سست روی پر سخت برہمی کا اظہار اور متعلقہ حکام کو فوری طور پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔دورے کے بعد تمام لوگوں کے مسائل سنے اور فوری؎احکامات جاری کیے ۔
اسلام آباد سے مزید