• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کے انسپکٹرزاے ایس آئیز،کانسٹیبلزکی بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد دی گئیں

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں سپرٹینڈنٹ آف پولیس سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے سٹی زون کے انسپکٹرز، 12 سب انسپکٹرز، 09 اے ایس آئیز،06 ہیڈ کانسٹیبلز، 28 کانسٹیبلز اور 09 لیڈی کانسٹیبلز کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسنادسے نوازا،اس موقع پر ایس پی سٹی نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر اسلام آباد پولیس میں افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔تمام افسران محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کریں۔
اسلام آباد سے مزید