• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پنجاب حکومت نے سٹیمپ ڈیوٹی دو فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کردی۔سٹیمپ ایکٹ1899کے شیڈول ون میں ترمیم کرکے ڈیوٹی میں کمی کی گئی۔پراپرٹی ٹرانسفر سمیت ہبہ،کورٹ آڈر پر ڈگری،لیز، ٹرانسفر آف لیز،جائیدادوں کی فروحت وغیرہ پر اب دو کی بجائے ایک فیصد ڈیوٹی ہو گی۔
اسلام آباد سے مزید