• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے خواتین کوحراساں کرنےمیں ملوث دو ملزمان بلال اور محمد سلمان کو گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے اور بلیک میل کرنے میں ملوث تھے، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان کے موبائل میں زیراستعمال فیس بک اکاونٹ سے شکایت کنندگان کا قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید