• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے میں 12 افسرو ں کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری ،گریڈ 17کے 8افسران کو ٹریننگ مکمل کرنے کےبعدمختلف عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق عبداللہ قریشی کو اے سی پی 6ہیڈ کواٹر ،محمد شعیب کو اے سی او ایس کیرج فیکٹری اسلام آباد ، مس اقراء لطیف کو اے سی او ایس ون ہیڈ کواٹر ، مس ہانیہ رحمان کو اے سی او ایس فور ہیڈ کواٹر ، امرام روبن کو اے سی او ایس شپنگ کراچی ، عبدالحنان کو اے سی او ایس /ڈی کراچی، اے سی او ایس /ڈی /سی ڈی ایل راولپنڈی رفیع اللہ خان کو اے سی پی تھری ہیڈ کواٹر لاہور ، جبکہ اے سی او ایس کیرج فیکٹری اسلام آباد جنید الرحمان کو اے سی ڈی مغل پورہ ورکشاپ لاہور تعینات کر دیا گیا ہے ۔ علاوہ ازیں ریلوے انتظامیہ نے 4 افسران کے تقرر و تبادلوں کئے ہیں جن میں اے پی او ون لاہور خالد اقبال کو اے پی او ٹو ہیڈ کواٹر اور اے پی او ہیڈ کواٹر محمد رضا حسین کو اے پی او ون لاہور ، آئی او ڈبلیو گریڈ ٹو یاسر آفریدی کو آئی او ڈبلیو چھ ورکشاپ مغل پورہ ،آئی او ڈبلیو چھ مغل پورہ ورکشاپ تنویر اختر کو آئی او ڈبلیو گریڈ ٹو ہیڈ کواٹر تعینات کر دیا گیا ہےعلاوہ ازیں ریلوے انتظامیہ نے 4 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جن میں اے پی او ون لاہور خالد اقبال کو اے پی او ٹو ہیڈ کواٹر اور اے پی او ہیڈ کواٹر محمد رضا حسین کو اے پی او ون لاہور ، آئی او ڈبلیو گریڈ ٹو یاسر آفریدی کو آئی او ڈبلیو چھ ورکشاپ مغل پورہ ،آئی او ڈبلیو چھ مغل پورہ ورکشاپ تنویر اختر کو آئی او ڈبلیو گریڈ ٹو ہیڈ کواٹر تعینات کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید