لاہور(سودی)کمپٹیشن کمیشن نے متحدہ عرب امارات کی کمپنی ویلورا گلوبل وینچرز ایف زیڈ سی کی جانب سے مسعود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے شیئرز کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔ویلورا گلوبل وینچرز، دو چینی کمپنیوں شنگھائی چیلنج ٹیکسٹائل کمپنی لمیٹڈ اور ژی جیانگ ژن آؤ انڈسٹری کمپنی سے شیئرز حاصل کرے گی۔