• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (نیوزرپورٹر)بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 56ڈالر کی کمی کے ساتھ 4ہزار 258ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5ہزار 600روپے کمی سے 4لاکھ 48ہزار 336روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 3لاکھ 84ہزار 175روپے ہوگئی۔
لاہور سے مزید