لاہور (نیوز رپورٹر)سمیڈا نے خواتین کی کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، مائیکرو انٹرپرائزز کو مضبوط بنانے اور کاروباری معاونتی خدمات تک رسائی بہتر بنانے کیلئے ملک بھر کے ویمن چیمبرز کے ساتھ رابطوں اور مشاورت خواتین اور مائیکرو انٹرپرائزز کی معاشی سرگرمیوں میں شرکت بڑھانے اور انہیں مالی معاونت کیلئے رابطے شروع کر دئیے۔