• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر کا 26 ستمبر کو دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ

لاہور (نیوزرپورٹر)ایف بی آر نے ٹیکسز اور ڈیوٹی کی وصولی کیلئے ہفتہ 26ستمبر کو تمام متعلقہ دفاتر معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ لارج ٹیکس پیئرز آفسز اور ریجنل ٹیکس آفسز سمیت تمام متعلقہ فیلڈ فارمیشنز ہفتہ کے روز معمول کے مطابق دفتری امور انجام دیں۔
لاہور سے مزید