لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (سینٹرل) کے انتخابات میںمحمد اعظم بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ۔محمد شفیع سینئر وائس چیئرمین اور محمد مہر علی وائس چیئرمین منتخب ہوئے جبکہ ایسوسی ایٹ کلاس میں فاروق احمد شیخ، محمد سیف اللہ طاہر ، زاہد انور اور شیخ محمد شفیع منتخب ہوئے ۔