• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ فرانسس کی یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پوپ فرانسس نے یوکرین میں جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ روس یوکرین معاہدے میں اقلیتوں کے جائز قانونی حقوق کا خیال رکھا جائے۔

پوپ فرانسس نے مزید کہا کہ روسی صدر ولادیمر پیوٹن تشدد اور موت کے سلسلے کو ختم کریں۔

انہوں نے یوکرینی صدر سے کہا کہ وہ امن تجاویز کے لیے اپنے دروازے کُھلے رکھیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید