بیکار مباحثوں میں دن رات
ہم دیکھ رہے ہیں گُم سبھی کو
سیلاب میں ہوگئے جو برباد
اُن کا بھی خیال ہے کسی کو؟
ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ لیاری کراچی میں گرنے والی عمارت کے امدادی کاموں میں لوگوں کے رش کے باعث بہت دشواری کا سامنا رہا۔
سول اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے کی جگہ سے اب تک 9 افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
عالمی جوہری توانائی ایجنسی (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) نے سیکیورٹی خدشات پر اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے نکال لیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر آذربائیجان سے ملاقات بہترین اور نتیجہ خیز رہی، پاکستان اور آذربائیجان نے 2 ارب ڈالرز کے سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جگدیپ سنگھ اپنی بیوی پونم کو اپنے ساتھ واپس لیجانے کیلئے اس کے گھر پر آیا تھا،
لاڑکانہ کے علاقے ڈوکری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بہن کے قتل کے الزام میں بھائی کو گرفتار کر لیا۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی اور پی ٹی آئی میں فاصلہ اور فیصلہ سازی کا فقدان ہے۔
بالی ووڈ موسیقار امال ملک نے انکشاف کیا ہے کہ کارتک آریان کے ساتھ سوشانت سنگھ راجپوت جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔
پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی کے درمیان 12 ملین یورو کا معاہدہ طے پاگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز بنگلورو سے دہلی جانے کیلئے تیار تھی کہ اچانک اس کے پائلٹ کی طبعیت خراب ہوگئی، جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔
خیبر پختون خوا اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات 21 جولائی کو ہوں گے، سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں کے لیے 16 امیدوار میدان میں ہیں۔
جاپان میں 8 محرم الحرام کی مجلسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ سید مشرف حسین زیدی نے کہا ہے کہ اللّٰہ سے دوستی دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج کرائی ہے کہ وہ اسے انسٹاگرام پر وقت گزارنے کے بجائے گھریلو کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ امیر مقام کا ہوٹل مکمل نہیں گراؤں گا، صرف تجاوزات کا حصہ گرے گا، کسی سے زیادتی نہیں ہو گی، مجھے خدا کو جواب دینا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیاء میں نیا نارمل قائم کرنا چاہتا ہے۔
ایس بی سی اے کا کہنا ہے کہ مخدوش عمارتیں خالی کرنے کیلئے متعدد نوٹسز جاری کیے، مون سون میں مخدوش عمارتوں سے حادثات کا خطرہ ہے۔