• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمازون ویب سیریز کمیونٹی کا انعقاد

لاہور( پ ر) پاکستان میں پہلی بار ایمازون ویب سیریز (اے ڈبلیو ایس) کمیونٹی ڈے کا انعقاد کیا گیا ۔ اے ڈبلیو ایس کمیونٹی ڈے 2022 کا اہتمام یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے کیا ۔