• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں منشیات استعمال کرنے والوں کیخلاف آپریشن

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانسیسی وزیر داخلہ کی ہدایت پر پیرس پولیس نے کوکین استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ۔ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث کریک کوکین کے کیمپ کے خلاف کریک ڈاؤن چیف کمشنر کی نگرانی میں شمال مشرقی علاقے میں کیا گیا۔فرانسیسی حکام کے مطابق گزشتہ ایک برس کے دوران کریک کوکین نے سیکڑوں باشندوں کو اپنی جانب متوجہ کیا جس کے باعث فرانس میں جرائم اور عدم تحفظ کی شرح میں اضافہ ہوا۔ اس دوران 500افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں زیادہ تر افغان باشندے شامل ہیں۔
یورپ سے سے مزید