• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الغازی ٹریکٹرز نے 40ویں سالگرہ پر 2023 ماڈلز متعارف کرادیئے

لاہور(پ ر) الغازی ٹریکٹرز لمٹیڈ (AGTL) نے40ویں سالگرہ نیو ہالینڈ ٹریکٹرز کی تمام اقسام کے لیے ہائی گلوس پینٹ فیچرز کے حامل نئے 2023 ماڈلز متعارف کرادیئے ہیں۔ نئے ماڈلز480s، 480پاورپلس، غازی، 640، 70-56 اور دبنگ کی سیریز میں پیش کئے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید