لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب حکومت نے لاہور میں سموگ کنٹرول روم قائم کردیا جس سے فضائی آلودگی کی روک تھام کی مانیٹرنگ کی جائے گی صوبائی وزیر تحفظ ماحول محمد بشارت راجہ نے سموگ کنٹرول روم کا افتتاح کیا بشارت راجہ نے کہا یہ تاثر درست نہیں کہ لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر ہے۔